رسائی کے لنکس

لاہور: اسلامک آرٹ کے رنگ

لاہور کے الحمرا آرٹس کونسل میں اسلامی فن کے عالمی دن کے موقع پر اسلامک آرٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے 18 نومبر کو اسلامی فن کا عالمی دن قرار دے رکھا ہے۔ اس ضمن میں لاہور میں منعقدہ نمائش میں پاکستان، ایران اور ترکی نے اپنے اپنے اسٹال سجائے جس میں فن پارے، ثقافتی اشیا، قیمتی نوادرات، قدیم کتب، تانبے اور آلات پیش کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں تینوں ملکوں کی جانب سے قدیم سکے، جنگی سامان اور اوزار کو بھی نمائش کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ​


مزید لوڈ کریں

16x9 Image

ضیاء الرحمن

Zia ur Rahman is a multimedia journalist based in Lahore, Pakistan.

XS
SM
MD
LG