رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں قرآن کے نادر نسخوں کی نمائش

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قرآن مجید کے صدیوں پرانے اور نادر نسخوں کی نمائش جاری ہے۔ اس نمائش میں سونے اور چاندی سے لکھے گئے نسخوں کے علاوہ مغلیہ دور کے نسخے بھی رکھے گئے ہیں۔ نمائش کی کچھ تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

XS
SM
MD
LG