رسائی کے لنکس

logo-print

پاکستان: درجنوں عقاب آزادی کے پروانے کے منتظر

پاکستان کسٹم نے گزشتہ برس اکتوبر میں درجنوں شاہینوں کی اسمگلنگ ناکام بنا دی تھی۔ ان نایاب پرندوں کو خلیجی ممالک اسمگل کیا جا رہا تھا۔ تاہم اب یہ عارضی پناہ گاہ میں رکھے گئے ہیں جہاں ان کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ شاہینوں کو آئندہ کچھ عرصے میں آزاد کیا جائے گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG