برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ 'ڈی' کے دلچسپ مقابلے میں یوراگوئے نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیدی۔ گروپ 'سی' میں جاپان اور یونان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ 'ڈی' کے دوسرے سنسنی خیز مقابلے میں اٹلی اور کوسٹا ریکا آمنے سامنے ہوئے۔ کوسٹا ریکا نے 1 گول اسکور کیا جبکہ اٹلی مقررہ وقت میں کوئی گول نا کر سکا اور کوسٹا ریکا کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔
برازیل ورلڈکپ: آٹھویں دن کی تصویری جھلکیاں
13
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے مقابلے میں یوروگوئے کی کھلاڑی انگلینڈ کو شکست دینے پر خوش ہوتے ہوئے
14
یوروگوئے کے لوئس سوراز انگلینڈ کے خلاف دوسرا اور فاتح کُن گول کیا
15
یوروگوئے کے پریرا اور انگلینڈ کے اسٹرلنگ فٹ بال کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل