برازیل میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2014ء کے چودہویں دن بھی چار میچز کھیلے گئے۔ گروپ 'ای' کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ نے ہونڈوراس کو 0-3 سے ہرادیا۔ گروپ کے دوسرے مقابلے میں فرانس اور ایکواڈور مدّمقابل ہوئے۔ مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول اسکور نہ کرسکی اور میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ 'جی' کے پہلے میچ میں پرتگال نے گھانا کو 1-2 سے ہرایا جب کہ گروپ کے دوسرے مقابلے میں جرمنی نے امریکہ کو 0-1 سے شکست دے دی۔
برازیل فٹ بال ورلڈکپ: چودھویں دن کی تصویری جھلکیاں
5
پرتگال کے رونالڈو گروپ جی کے مقابلے میں گھانا کے خلاف فری کِک لگاتے ہوئے
6
پرتگال کے پیپی جمپ لگا کرفٹبال کو کھیلتے ہوئے
7
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ جی کے مقابلے میں پرتگال نے گھانا کو1-2 سے شکست دی
8
یو ایس اے کے جونسن اور جرمنی کے ہمیلز گروپ جی کے مقابلے میں ایک دوسرے کے مدّمقابل