برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نیدرلینڈز کو پینلٹی ککس پر 2-4 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
ورلڈ کپ کی تاریخ کا یہ پہلا سیمی فائنل تھا جس میں مقررہ اور اضافی وقت کے دوران دونوں ٹیمیں کوئی گول کرنے میں ناکام رہیں اور میچ کا فیصلہ پیلنٹیز پر کیا گیا۔
برازیل فٹ بال ورلڈکپ:ارجنٹائن فائنل میں
![نیدرلینڈ کے گول کیپر گول نا روکے جانے پر افسردہ ہیں](https://gdb.voanews.com/142977c2-1724-4497-907c-955897ae8471_w1024_q10_s.jpg)
1
نیدرلینڈ کے گول کیپر گول نا روکے جانے پر افسردہ ہیں
![برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو ہرادیا](https://gdb.voanews.com/40729308-21eb-4012-adce-f513856376c3_w1024_q10_s.jpg)
2
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سخت مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو ہرادیا
![برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈ مدّمقابل ہوئے](https://gdb.voanews.com/3c845dea-0e4b-4d8b-a260-f32a33621c6c_w1024_q10_s.jpg)
3
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈ مدّمقابل ہوئے
![برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈ کے درمیان سخت مقابلہ پنیلٹی اسٹروک پر ہوا](https://gdb.voanews.com/2b76c45a-95d4-4a77-8a15-21868de23645_w1024_q10_s.jpg)
4
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈ کے درمیان سخت مقابلہ پنیلٹی اسٹروک پر ہوا