رسائی کے لنکس

انتخابی مہم: مخالف کو نیچا دکھانے کا نامناسب حربہ


انتخابی مہم: مخالف کو نیچا دکھانے کا نامناسب حربہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:26 0:00

اسٹراس برگ، میں ایک انتخابی مہم کے دوران، جب فرانس کے قدامت پسند صدارتی امیدوار، فرانسواں فِلون ریلی میں شرکت کے لیے پہنچے تو ایک مخالف نے احتجاج کے طور پر اُن کے منہ پر آٹا پھینک دیا۔ خاص طور پر سکیورٹی والوں کے لیے یہ لمحہ پریشان کُن تھا۔ رپورٹ دیکھئیے

XS
SM
MD
LG