کراچی میں چوتھا سالانہ 'لٹریچر فیسٹول' جمعے کو شروع ہوا۔ تین روز تک جاری رہنے والے اس ادبی میلے میں 12 ممالک کے 200 سے زائد ادیب اور مصنف شرکت کر رہے ہیں
کراچی جشنِ ادب - تصویری جھلکیاں
9
'لٹریچر فیسٹول' کے ساتھ کتب میلہ بھی جاری ہے
10
ایک نشست کا منظر
11
پہلے روز سماجی رضاکار عبدالستار ایدھی کی زندگی پر اطالوی زبان میں لکھی جانے والی ایک کتاب کی رونمائی بھی ہوئی
12
'کراچی لٹریچر فیسٹول' کے پہلے روز 'داستان گوئی' کی محفل بھی ہوئی جسے قدیم روایتی انداز میں منعقد کیا گیا