'لوگ سپر اسٹارز کو نہیں بلکہ ہیروز کو فالو کرتے ہیں'
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ پچھلے دس برسوں میں پاکستان میں بہت سے کھلاڑی آئے لیکن ہیروز نہیں آئے۔ اُن کے بقول کھلاڑی ہیروز تب بنتے ہیں جب اپنے تماشائیوں کے سامنے اور اپنے گراؤنڈ میں کھیلتے ہیں۔ لوگ سپر اسٹارز کو نہیں بلکہ ہیروز کو فالو کرتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 05, 2021
امریکہ میں چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی متنازع کیوں؟
-
مارچ 05, 2021
کیا پنجاب میں پپیتے کی پیداوار ممکن ہے؟
-
مارچ 04, 2021
عدل و انصاف میں رکاوٹ کی وجہ کرونا وائرس یا کچھ اور؟
-
مارچ 04, 2021
کیا دوسرے ممالک کے شہری امریکہ آ کر علاج کرا سکتے ہیں؟
فیس بک فورم