رسائی کے لنکس

پرویز مشرف کا دورِ اقتدار: تصویروں میں

پاکستان کی برّی فوج کے سابق سربراہ جنرل پرویز مشرف کو اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے منگل کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ جنرل (ر) مشرف 1999 میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد لگ بھگ 10 برس تک اقتدار میں رہے۔ ان کے دورِ حکومت کی کچھ یادگار تصاویر دیکھیے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG