رسائی کے لنکس

پاکستان میں کچھ کام کروں تو دس لوگ مجھے گرانے آجاتے ہیں: جہانگیر خان


پاکستان میں کچھ کام کروں تو دس لوگ مجھے گرانے آجاتے ہیں: جہانگیر خان
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:11 0:00

تقریباً چار دہائیوں تک اسکواش کی دنیا پر راج کرنے کے بعد پاکستان اس کھیل میں اپنا مقام کیوں برقرار نہ رکھ سکا؟ پاکستان کے لیجنڈری کھلاڑی جہانگیر خان کہتے ہیں کہ یہ سوال حکومت سے کیا جانا چاہیے۔ پاکستان میں اسکواش کے زوال پر پاکستانی چیمپئن جہانگیر خان سے سارہ زمان کی خصوصی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG