کرونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان میں جمعے کے اجتماعات کو بھی محدود رکھا گیا۔ بیشتر مساجد میں خطیب حضرات نے صرف عربی زبان میں خطبہ دیا۔ نمازیوں نے بھی حفاظتی اقدامات کر رکھے تھے۔
کرونا وائرس: پاکستان میں نماز جمعہ کے محدود اجتماعات
5
حکومت نے شہریوں کو مناسب فاصلہ رکھنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے اجتماعات میں کرونا وائرس پھیلنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
6
پاکستان کی مساجد میں جمعے کے بعد کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
7
پشاور کی ایک معروف شاہراہ پر لوگ نماز جمعے کی ادائیگی کے لیے جمع ہیں۔
8
نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے ایک شخص کو دوسرا شخص عطر لگا رہا ہے۔