رسائی کے لنکس

امریکی مساجد میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عبادات کا دوبارہ آغاز


امریکی مساجد میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ عبادات کا دوبارہ آغاز
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:13 0:00

امريکہ ميں بھی کرونا وائرس نے زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کيا ہے۔ گزشتہ برس کئی مساجد کرونا وبا کی وجہ سے بند کر دی گئی تھيں مگر اس سال ويکسی نيشن کے بعد لوگوں نے ماہ رمضان ميں ايک بار پھر مساجد کا رخ کيا ہے۔ مونا کاظم شاہ کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG