رسائی کے لنکس

پاک بھارت جنگ بندی معاہدے سے امیدیں باندھنا کیسا ہے؟


پاک بھارت جنگ بندی معاہدے سے امیدیں باندھنا کیسا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:38 0:00

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کی افواج میں ایل او سی پر سیز فائر معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا کے امور کے ماہر مائیکل کوگل مین کہتے ہیں کہ زیادہ امیدیں وابستہ کرنا درست نہیں۔ دیکھیے کوگل مین نے وائس آف امریکہ کی نیلو فر مغل کو مزید کیا بتایا؟

XS
SM
MD
LG