رسائی کے لنکس

آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر گبین جبہ سنو فیسٹیول

<p dir="RTL">خیبر پختونخوا کے علاقے سوات کی حسین وادی گبین جبہ&nbsp;سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر ہے۔ یہاں منقعد ہونے والے تین روزہ گبین جبہ سنو اسپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا اختتام ہو گیا ہے۔ یہ فیسٹیول&nbsp;محکمۂ سیاحت نے منقعد کیا تھا۔ فیسٹول میں سنو میراتھن، رسہ کشی، کشتی، آرچری، اسکیئنگ، اسنو جوڈو اور سائیکلنگ کے مقابلے ہوئے۔سیاحوں کے لیے پینٹنگ، ہینڈی کرافٹس اور دیگر اسٹالز بھی لگائے گئے تھے۔ گبین جبہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے انتظامیہ کوشاں ہے۔ فیسٹیول سے کچھ تصاویر!</p>

XS
SM
MD
LG