غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جب کہ فرانس میں ایسی ریلیوں پر پابندی کے باوجود لوگوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خلاف مظاہرے
9
چلی میں لوگوں نے غزہ میں امن کے حوالے سے ایک ریلی نکالی۔
10
بحرین میں ایک ریلی میں شریک ارکان فلسطیں کے جھنڈے اٹھائے یک جہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔