داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئن شپ اس سال جرمنی میں منعقد ہوئی۔ اس مقابلے میں روایتی انداز کے علاوہ منفرد اسٹائلز کی داڑھی اور مونچھیں رکھنے والے 300 سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ مقابلے کے منتظمین کے مطابق ان اُمیدواروں کا تعلق 20 ممالک سے تھا۔
داڑھی اور مونچھوں کی عالمی چیمپئن شپ
9
ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی ایک بڑی تعداد آئی۔
10
مقابلے میں شریک ایک امیدوار کا انداز