رسائی کے لنکس

آئیوری کوسٹ میں سونے کی تلاش کیوں بڑھ گئی ہے؟


آئیوری کوسٹ میں سونے کی تلاش کیوں بڑھ گئی ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:22 0:00

مغربی افریقہ کے ملک آئیوری کوسٹ میں گزشتہ کچھ عرصے میں سونے کی تلاش کی کوششوں میں اضافہ ہوا ہے۔ روایتی طور پر کھیتی باڑی سے وابستہ اس قوم کا رجحان کیوں سونے کی کان کنی میں بڑھ رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG