دنیا بھر میں مسیحی 'گڈ فرائیڈے' منا رہے ہیں۔ اس روز مسیحی حضرت عیسیٰ کو مصلوب کیے جانے کی یاد مذہبی عقیدت سے مناتے ہیں۔
دنیا بھر میں 'گڈ فرائیڈے' کی تقاریب

5
پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح مسیحی برادری نے "گڈ فرائیڈے" مذہبی جوش و جذبے سے منایا۔

6
منیلا میں ایک شخص حضرت عیسی ٰ کی یاد میں مصلوب ہو کر عقیدت کا اظہار کر رہا ہے

7
روزوں کے ایام کا آخری جمعہ مسیحیوں کے نزدیک انتہائی مقدس ہے.

8
بعض افراد نے اپنے کاندھوں پر لکڑی کی بڑی بڑی صلیبیں بھی اٹھا رکھی ہیں۔