امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے اسٹیپلز سینٹر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب گریمی ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ گریمی ایوارڈز کی تقریب جہاں نہایت پُر کشش تھی وہیں اس میں باسکٹ بال اسٹار کوبے برائنٹ کی اچانک موت کا غم بھی غالب رہا۔ تقریب کو ان ہی کے نام کیا گیا۔
گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ
11
البم اومنی امریکن بک کلب کے لیے بہترین جاز اینزیمبل البم کا ایوارڈ برائن لینچ کو دیا گیا۔
12
کرسٹا ریور، گل روز (درمیان میں) جان برانسی کو ان کے البم پکر فینٹاسٹک مسٹر فوکس کے لیے بہترین اوپرا ریکارڈنگ ایوارڈ دیا گیا۔