سات عالمی طاقتوں کے فورم جی سیون ممالک کا اہم اجلاس فرانس میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت برطانیہ، کینیڈا، فرانس، اٹلی، جرمنی اور جاپان کی قیادت شریک ہے۔ اجلاس میں عالمی تجارتی تنازعات سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔
جی سیون اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی شرکت
5
صدر ٹرمپ اور برطانوی وزیر اعظم نے اجلاس کے دوران ون آن ون ملاقات بھی کی۔
6
فرانس کے صدر نے اجلاس کا اہتمام ساحلی سیاحتی مقام بیراٹس میں کر رکھا ہے۔
7
صدر ٹرمپ اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ فرانس پہنچے تھے۔