لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں منگل کو آنے والے شدید سمندری طوفان میتھیو کی وجہ سے ملک کا جنوبی علاقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔
ہیٹی میں شدید سمندری طوفان
![لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں آنے والے سمندری طوفان کو میتھیو کا نام دیا گیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/0adec713-2920-45d4-9d6d-3bf95b4c293d_w1024_q10_s.jpg)
1
لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی میں آنے والے سمندری طوفان کو میتھیو کا نام دیا گیا ہے۔
![ہیٹی میں شدید سمندری طوفان کی وجہ سے ملک کا جنوبی علاقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔](https://gdb.voanews.com/d19dbab4-9f92-49a3-80c5-4f3af3c081fd_w1024_q10_s.jpg)
2
ہیٹی میں شدید سمندری طوفان کی وجہ سے ملک کا جنوبی علاقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔
![کئی گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے اور ان کی چھتیں گر گئی ہیں۔](https://gdb.voanews.com/b772e7bb-1cdb-44dc-900a-5dd5086b022f_w1024_q10_s.jpg)
3
کئی گھروں میں پانی داخل ہو گیا ہے اور ان کی چھتیں گر گئی ہیں۔
![تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے مکینوں کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/e43cecc4-ea1a-485a-ba79-af40afad869a_w1024_q10_s.jpg)
4
تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے مکینوں کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔