رسائی کے لنکس

logo-print

محرم میں حلیم بنانے اور تقسیم کرنے کی روایت


محرم میں حلیم بنانے اور تقسیم کرنے کی روایت
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

برصغیر پاک و ہند میں نویں اور دسویں محرم کی درمیانی شب حلیم کی تیاری ایک روایت بن چکی ہے۔ رات بھر حلیم کی تیاری کے بعد صبح اسے ناشتے میں پیش کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں یہ حلیم کہاں اور کیسے تیار ہوتا ہے، جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG