امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کو ہالووین کا تہوار منایا جاتا ہے۔ لیکن اس کی تیاریاں بہت پہلے سے شروع ہو جاتی ہیں۔ امریکی ہالووین کی تیاری کیسے کرتے ہیں، اس کی کچھ جھلکیاں حاضر ہیں۔
ہالووین کی تیاریاں
9
لیزا باب ہالوویں کی خریداری کر رہی ہے
10
ہالووین کے لیے ایک ماسک چاہیے۔ کونسا خریدا جائے۔ مشکل سوال ہے