رسائی کے لنکس

logo-print

کوئٹہ: دستی بم حملے میں مزدوروں سمیت 14 افراد زخمی

کوئٹہ میں بدھ کی دوپہر ایک دستی بم حملے میں پانچ مزدوروں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مزدور سمنگلی روڈ پر ایک پل کے تعمیراتی کاموں میں مصروف تھے جب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا۔ دھماکے میں پانچ مزدوروں کے ساتھ دیگر راہ گیر بھی زخمی ہوئے۔ پولیس نے علاقے کا محاصرہ کرتے ہوئے زخمیوں کو طبّی امداد کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا ہے۔ دھماکے کے بعد کی صورتِ حال دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG