پاکستان کے صوبے سندھ کے متعدد شہروں میں اینٹیں بنانے کی بھٹیاں قائم ہیں۔ انگنت مزدور یومیہ اجرت پر ان بھٹیوں میں اینٹیں بنانے کا کام کرتے ہیں۔
خاک کو اینٹوں میں بدلنے والی بھٹیاں
13
زیادہ تعداد میں اینٹوں کو خریدار تک پہنچانے کے لیے ٹریکٹر ٹرالی یا ٹرکوں سے کام لیا جاتا ہے۔