رسائی کے لنکس

نیوز بلیٹن 2021-30-12


نیوز بلیٹن 2021-30-12
please wait

No media source currently available

0:00 0:14:37 0:00

شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ :پاکستان کی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد فنانس ترمیمی بل 2022-2021 جمعرات کو قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا؛ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے رینا امیری کو افغانستان میں خواتین، بچیوں اورانسانی حقوق کے لیےخصوصی ایلچی نامزد کیا ہے؛ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت ملک بھر میں ایک بار پھر سماجی فاصلہ اور ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مزید خبریں دیکھیئے اور سنیئے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر۔

XS
SM
MD
LG