جنوبی ایشیا میں رواں برس مون سون سیزن میں بادل خوب برس رہے ہیں۔ پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی ممالک میں بارشوں نے جل تھل ایک کر دیا ہے۔ بعض شہروں میں نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے جب کہ کئی ممالک میں جانی نقصان بھی ہوا ہے۔
جنوبی ایشیا میں بارش کی تباہ کاریاں
9
جنوبی ایشیا کے دیگر ملکوں کی طرح نیپال میں بھی شدید اور موسلادھار بارشوں کی وجہ سے روزمرہ زندگی کے معمولات میں خلل پڑا ہے۔