No media source currently available
بلوچستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی مدد کرنے والوں کی شکایت ہے کہ دور دراز علاقوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کی سہولت نہیں ہے۔ مزید جانیے کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔