امریکہ کی پوسٹل سروس کو اس سال کے صدارتی انتخاب میں بڑے امتحان کا سامنا ہے کیوں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سے لوگ ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ لیکن ووٹنگ کے اس نظام پر بحث بھی ہو رہی ہے۔ امریکہ میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنا مسئلہ کیوں بن رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں