رسائی کے لنکس

ہانگ کانگ میں مظاہرے، معمولات زندگی مفلوج

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے ہزاروں حامی سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔ یہ مظاہرے بیجنگ کی طرف سے ہانگ کانگ میں 2017ء کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی چھان بین کے فیصلے کے خلاف پانچ روز سے جاری ہیں۔ مظاہرین نے حکومت کی طرف سے سڑکوں کو خالی کرنے کے انتباہ کے باجود اپنے مظاہرے جاری رکھے جس سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔
مزید

ہانگ کانگ میں جمہوریت کے ہزاروں حامی سڑکوں پر مظاہرے کر رہے ہیں۔
1

یہ مظاہرے بیجنگ کی طرف سے ہانگ کانگ میں 2017ء کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی چھان بین کے فیصلے کے خلاف پانچ روز سے جاری ہیں۔
2

مظاہرین نے حکومت کی طرف سے سڑکوں کو خالی کرنے کے انتباہ کے باجود اپنے مظاہرے جاری رکھے جس سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔
3

مظاہرین ہانگ کانگ کی مرکزی سرکاری عمارتوں کے ارد گرد جمع ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG