رسائی کے لنکس

نئی ایرانی قیادت کے آ جانے سے جوہری معاہدے پر کیا اثرات ہوں گے؟


نئی ایرانی قیادت کے آ جانے سے جوہری معاہدے پر کیا اثرات ہوں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:43 0:00

ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ایران میں نئی قیادت کی آمد کا ایران امریکہ جوہری معاہدے کے مستقبل پر کس طرح کا اثر پڑنے کا امکان ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نخبت ملک سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG