رسائی کے لنکس

اختیار میں ہوتا تو تمام توانائی اور پیسہ کراچی پر صرف کرتا: عمران اسماعیل

اختیار میں ہوتا تو تمام توانائی اور پیسہ کراچی پر صرف کرتا: عمران اسماعیل
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:33 0:00

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے حوالے سے ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اگر کوئی کردار ہوتا، تو ساری توانائی اور پیسہ کراچی پر صرف کرتا۔ گورنر سندھ کی وائس آف امریکہ کی سارہ زمان سے بات چیت۔

XS
SM
MD
LG