پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں شہری اپنے اپنے انداز میں خوشیاں منا رہے ہیں۔ کئی شہروں میں پاکستان کے پرچم اور جھنڈیوں سمیت مختلف اشیا کی فروخت کے لیے اسٹالز لگائے گئے ہیں۔
پاکستان میں 73 ویں یوم آزادی کے رنگ
13
یوم آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ ماسک بھی بچوں اور نوجوانوں میں بہت مقبول ہیں۔ انہیں خریدنے اور پہننے والے افراد کی تعداد بھی کچھ کم نہیں۔