رسائی کے لنکس

بھارت کرتارپور کاریڈور سمجھوتے پر دستخط کے لئے تیار ہو گیا


بھارت کرتارپور کاریڈور سمجھوتے پر دستخط کے لئے تیار ہو گیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

بھار ت نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کر تار پور صاحب کاریڈور سمجھوتے پر دستخط کے لئے تیار ہے ، تا کہ با با گرو نانک دیو کی پانچ سو پچاسویں سالگرہ سے قبل اس راہداری کو کھولنے کے اقدامات کئے جاسکیں ۔تفصیلات سنئے نئی دہلی سے رتول جوشی کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG