بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں آباد ربہا قبیلے کے لوگ 'بیکھو' کا تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ اس تہوار کے دوران لوگ دیوتاؤں کی پوجا کرکے خوش حالی، برسات اور اچھی فصل کی دعائیں کرتے ہیں۔
تصاویر: بھارت میں ربہا قبیلے کا روایتی بیکھو تہوار
9
تہوار کے اختتام پر شام کو جشن منایا جاتا ہے جس میں رقص، موسیقی، کھیل اور کھانا پینا ہوتا ہے۔
11
خواتین اپنی روایتی رسم ادا کر رہی ہیں۔
12
بیکھو تہوار کے دوران رسہ کشی کے مقابلے بھی منعقد کئے جاتے ہیں جن میں خواتین بھی حصہ لیتی ہیں۔