رسائی کے لنکس

لٹھ مار ہولی کا تہوار

بھارتی ریاست اتر پردیش میں رواں ہفتے ’لٹھ مار ہولی‘ کا ایک انوکھا تہوار منایا گیا، جس میں خواتین مردوں کے سر پر رکھی گئی بڑی سی ’شیلڈ‘ پر ڈنڈے مارتی ہیں۔ علامتی پٹائی کی زد میں مرد عورتوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے گانے گاتے ہیں۔ ہولی کو رنگوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے جو بھارت میں موسم بہار میں منایا جاتا ہے۔ ’لٹھ مار ہولی‘ کی خاص بات یہ ہے کہ رنگ پھینکنے کے ساتھ لاٹھی کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG