رسائی کے لنکس

بھارت میں کرونا: اسپتالوں میں رش اور آکسیجن کی قلت


بھارت میں کرونا: اسپتالوں میں رش اور آکسیجن کی قلت
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:34 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

بھارت میں کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے سبب دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی دیگر علاقوں کے اسپتالوں میں آکسیجن کی قلت ہو گئی ہے جب کہ اموات میں اضافے کے باعث شمشان گھاٹوں پر قطاریں لگی ہوئی ہیں اور قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ اسپتالوں میں کیا صورتِ حال ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG