بھارتی انتخابات کے غیر سرکاری، غیر حتمی ابتدائی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا میں دوبارہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔ انتخابات میں کامیابی پر بی جے پی کے کارکنوں کے جشن اور ووٹوں کی گنتی کی کچھ تصویری جھلکیاں
تصاویر: بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا جشن
9
بی جے پی کا ایک کارکن انتخابات میں پارٹی کی کامیابی پر پرجوش انداز میں نعرے لگا رہا ہے۔
10
بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امیت شاہ پارٹی ہیڈ کوارٹر آمدکے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں
11
ممبئی اسٹاک ایکسچینج کے دروازے پر لگی اسکرین جس میں نریندر مودی کی امیج نمایاں ہے۔ انتخابی نتائج کے ابتدائی اعلان کے بعد بھارت کی اسٹاک مارکیٹوں میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔