بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے عسکری کمانڈر برہان مظفر وانی کی تیسری برسی کے موقع پر وادی میں مکمل ہڑتال اور معمولات زندگی متاثر رہے، مختلف علاقوں میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کا گشت بھی جاری رہا۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برہان وانی کی برسی پر مکمل ہڑتال
5
بائیس سالہ برہان وانی بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کی سب سے بڑی مقامی عسکری تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر تھے۔
6
مسلم اکثریتی وادئ کشمیر کے جنوبی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔
7
بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ برہان وانی سے متاثر ہو کر کشمیری نوجوان مزاحمتی تحریک کا حصہ بن رہے ہیں۔
8
ہڑتال کے باعث وادی میں معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔