بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جولائی میں ایک علیحدگی پسند کمانڈر برہان وانی کی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد سے یہاں بھارت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران مظاہرین اور پولیس فورسز کے درمیان مڈبھیڑ آئے روز کا معمول بن چکا ہے۔
بھارتی کشمیر: تقریباً تین ماہ سے صورتحال بدستور کشیدہ
9
بڈگام میں کشمیری نوجوان مظفر پنڈت بھارتی فورسز کا نشانہ بنا۔
10
گزشتہ ماہ اوڑی میں فوجی تنصیب پر دہشت گرد حملے کے بعد سے صورتحال مزید کشیدہ ہو چکی ہے۔
11
بھارتی ہیلی کاپٹر لائن آف کنٹرول پر فضائی نگرانی کر رہا ہے۔
12
بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ سہاگ فوج کے دستوں کے معائنے کے لیے جا رہے ہیں۔