رسائی کے لنکس

logo-print

بھارت: کرونا بحران سے متاثر مزدور اب بھی روزگار کے متلاشی


بھارت: کرونا بحران سے متاثر مزدور اب بھی روزگار کے متلاشی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:55 0:00

بھارت میں حکومت کے لیے معیشت کو کرونا بحران سے پہلے کی سطح پر بحال کرنا ایک چیلنج ہے۔ ایک سال پہلے ملک میں سخت لاک ڈاؤن لگا تو لاکھوں مزدوروں کی نقل مکانی کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔ اگرچہ اب زیادہ تر مزدور شہروں کو لوٹ آئے ہیں لیکن بہت سے اب بھی روزگار کی تلاش میں ہیں۔

XS
SM
MD
LG