رسائی کے لنکس

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں کی واپسی​


بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں کی واپسی​
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سیاحت کا شعبہ پہلے سیاسی حالات اور پھر کرونا وائرس کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا۔ جولائی سے شروع ہونے والی سیاحوں کی آمد سے سیاحت سے وابستہ کاروباری افراد کی مشکلات کم ہوئی ہیں مگر ماہرین صحت کو خدشہ ہے کہ سیاح اپنے ساتھ کووڈ بھی لا سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ۔

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاح تو واپس آ گئے مگر کووڈ 19 کا خطرہ گیا نہیں
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحوں کی واپسی​
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاحتی صعنت کی رونقین بحال
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی رونقین بحال​

ORIGINAL INTRO
بھارت میں کویڈ شدید تباہی مچانے کے بعد اب بڑی حد تک قابو میں ہے۔۔مگر یومیہ چالیس ہزار کے قریب کیسز آ رہے ہیں۔۔۔ہم آپکو لے جا رہے ہیں بھارت کے زیر انتظام کشمیر جہاں سیاحت کا شعبہ پہلے سیاسی حالات اور پھر کویڈ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا۔۔ سری نگر سے زبیر ڈار بتا رہے ہیں کہ سیاحوں کی آمد جو کہ جولائی میں شروع ہوئی اس سے سیاحت سے جڑے کاروبار کرنے والوں کی مشکلات تو کچھ کم ہو رہی ہیں۔۔مگر ماہرین صحت کو خدشہ ہے کہ بھارت کے مختلف حصوں سے آنے والے اپنے ساتھ پھر سے کوئڈ بھی لا سکتے ہیں۔
XS
SM
MD
LG