No media source currently available
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کئی ایسی پاکستانی خواتین عملا" بے وطن ہوکر رہ گئی ہیں، جو سابق عسکریت پسندوں کے ساتھ بیاہی گئیں۔ یہ پاکستانی خواتین کیا مطالبہ کر رہی ہیں، بتا رہے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل اس وڈیو رپورٹ میں۔