رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
جولائی 12, 2016
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک علیحدگی پسند کشمیری کمانڈر برہان الدین وانی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے منگل کو بھی بھارتی فورسز کوششوں میں مصروف رہیں۔
5
گزشتہ ہفتہ کے روز سے لے کر پیر تک کرفیو کے نفاذ کے باوجود بھارتی کشمیر میں مشتعل نوجوانوں کے مظاہرے جاری رہے۔
6
مظاہرین اور بھارتی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوئے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی برقرار
Back to top
XS
SM
MD
LG