انڈونیشیا کے ایک دور دراز علاقے میں آباد ایک قبیلے میں توراجان کی قدیم رسم چلی آرہی ہے جس کے دوران لوگ اپنے پیاروں کی حنوط زدہ لاشوں کو تابوتوں سے نکال کر صاف ستھرا کر کے دوبارہ اس میں بند کردیتے ہیں۔
تصاویر: انڈونیشیا میں حنوط شدہ مردوں کی قدیم رسم
9
اس قبرستان میں ہر لاش کو حنوط کر کے رکھا جاتا ہے
10
اکثر مرنے والوں کو ان کے مرنے کے کافی عرصے بعد ان کی آخری آرام گاہ دفنانے لایا جاتا ہے
11
ایک سال پہلے مرنے والی ایک عورت کا یہاں دفنانے کے لیے لایا گیا ہے
12
رسم کے دوران لوگ اپنے پیاروں کی ان آخری آرام گاہوں کے باہر وقت گزارتے ہیں