انڈونیشیا اور ملائیشیا کی حکومتوں نے انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے والے سمندر میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن کو عارضی طور پر پناہ فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اس سمجھوتے کے تحت ملائیشیا اور انڈونیشیا اندازاً 7,000 تارکین وطن کو "انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرتے رہیں گے۔"
تارکین وطن کو عارضی پناہ دینے پر ملائیشیا اور انڈونیشیا میں اتفاق
5
صوبے آچے میں عارضی پناہ گاہ میں تارکین وطن میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
6
متاثرین صوبے آچے میں اپنے بال بنوا رہے ہیں۔
7
عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مقامی ماہی گیروں نے بدھ کو کمزور اور بھوک کا شکار 400 سے زائد تارکین وطن کو بچانے کے بعد انہیں مشرقی صوبے آچے کے ساحل تک پہنچایا۔