حکومت مخالف پاکستان عوامی تحریک کزشتہ 27 روز سے اسلام آباد میں دھرنا دیے ہوئے ہے۔ اس جماعت کے حامیوں اس پڑاؤ کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کا یہ حصہ ایک خیمہ بستی کا منظر پیش کرتا ہے۔ یہاں موجود بچوں کے لیے عارضی اسکول بھی قائم کیا جا چکا ہے۔ تحریر و تصاویر: ناصر محمود
شاہراہ دستور پر مظاہرین کی ’بستی اور عارضی اسکول'
5
چھوٹے بچوں کے علاوہ بڑی جماعتوں کے طلبا کے لیے بھی درس و تدریس کا انتظام کیا گیا ہے۔
6
عوامی تحریک کے انقلاب مارچ میں قائم چائے کا ہوٹل۔
7
دھرنے میں شریک افراد کو مفت موبائل چارچنگ کی سروس بھی مہیا کی گئی ہے۔
8
دھرنے میں شریک لوگوں کے لیے قائم اس اسکول میں کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی جا رہی ہے