رسائی کے لنکس

اسرائیلیوں کے لیے فلسطینی ماسک


اسرائیلیوں کے لیے فلسطینی ماسک
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

غزہ کی پٹی میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری اسرائیلیوں کے لیے فیس ماسک اور حفاظتی لباس بنارہی ہے۔ فیکٹری کے فلسطینی مالک کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس بحران سے نمٹنا سیاست یا تنازعات سے زیادہ اہم ہے۔

XS
SM
MD
LG