رسائی کے لنکس

مزدوروں کا عالمی دن

یکم مئی 1886ء کو امریکی شہر شکاگو میں محنت کشوں کی جانب سے کام کے اوقات کو آٹھ گھنٹے مقرر کرنے کے لیے چلائی گئی ایک مہم کے دوران ان پر مبینہ طور پر پولیس کی طرف سے کی جانے فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس تحریک میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور مزدوروں کی حقوق کی جدوجہد کے اعتراف میں 1891 سے اس دن یوم مزدور منایا جانے لگا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG